//

ہرنائی کوئلہ کان دھماکہ ، تحقیقات کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری معدنیات کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے محکمہ معدنیات نے ضلع ہرنائی کے علاقے زرد آلو کی کوئلہ کان میں گیس دھماکے سے 12کان کنوں کی ہلاکت کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔
ہرنائی کوئلہ کان حادثے میں 12 کان کن جاں بحق ہوگئے تھے اور8 کان کنوں کو زندہ نکال لیا گیا، واقعہ کے بعد کوئلہ کان کو سیل کردیا گیا۔
سیکرٹری معدنیات نے ہرنائی کوئلہ کان حادثے کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے جو تحقیقات مکمل کرکے تین روز کےاندر رپورٹ پیش کرے گی۔
ایڈیشنل سیکرٹری معدنیات ڈاکٹر عتیق شاہوانی کمیٹی کی سربراہ ہوں گے.
جبکہ دیگر ممبران میں ڈی جی معدنیات عبداللہ شاہوانی، پی ایم ڈی سی کوئلہ کان کے انچارج انجینئر اسفندیار، مائنز لیبر کے کمشنر خلیل احمد اور محمد عاطف مائنز انسپکٹر شامل ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »