//

غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم 14 اپریل تک جاری رہے گی. آئی جی پولیس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : آئی جی پولیس بلوچستان کے حکم پرغیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم 14 اپریل تک جاری رہے گی اس سلسلے میں آج ڈی ایس پی کلیم اللہ جلالزئی،ایس ایچ او عبدالرحمن لونی کی قیادت میں ایک ریلی نکالی گئی ،ریلی شہر کے مختلف شاہراہوں سے گزری۔

اس دوران ایس ڈی ی او کلیم اللہ جلالزئی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ آئی جی بلوچستان پولیس کے حکم پر پورے بلوچستان میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے یافضول استعمال کرنے یا نمائش کرنے کے خلا ف عوام کو آگاہی دی جارہی ہے۔ لہذا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں سے اپیل ہے کہ وہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور استعمال کرنے سے گریز کریں۔

انہوں نے کہا کہ عوام غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کی نشاندہی کریں، ان کے نام صیغہ راز میں رکھے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دور قلم کا دور ہے، اسلحہ کے بے جا استعمال سے اور ہوائی فائرنگ سے قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں، اسلحہ کے بے جا استعمال سے گریز کیا جائے۔ اس سے گریز نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پاک ایران سرحدی علاقوں میں مٹی کا طوفان، واشک میں اندھیرا چھا گیا

وش ویب: واشک کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے اندھیرا چھا گیاپاک…

جیڈا گوادر کے مقامی لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرے، ہدایت الرحمن بلوچ

وش ویب: ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے جیڈا کا دورہ، مختلف…

حب میں صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے ہڑپنے کا منصوبہ

وش ویب: حب میں صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے مبینہ ہڑپنے کا منصوبہ…

بلوچستان سے 12 غیرملکی گرفتار!

وش ویب: بلوچستان کے علاقے حب میں پاکستان کوسٹ گارڈ نے کوسٹل ہائی وے پر…

اسحاق ڈار سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال

وش ویب: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی…

Translate »