وش ویب : لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل کھانٹا پل کے قریب گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے
تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل کھانٹا پل کے قریب گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے جنہیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے DHQ ہسپتال اوتھل لایا گیا جہاں پر زخمیوں کی شناخت محمد اسحاق ولد اسماعیل اور مین ولد محمد ہاشم قوم بندیچہ کہنواری اوتھل کے نام سے ہوئی،جبکہ ڈاکٹرز نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال اوتھل کی ایمبولنس کے ذریعے مزید علاج کیلئے کراچی ریفر کردیا گیا