//

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1.35 فیصد اضافہ ریکارڈ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1.35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،گزشتہ ہفتے کیلے22 فیصد تک مہنگے ہوئے،گزشتہ ہفتے کیلے 22 فیصد تک مہنگے ہوئے، ٹماٹر 22 فیصداورانڈے 7فیصد سے زیادہ مہنگے ہوئے۔

پیاز کے نرخ بھی 6 فیصد تک بڑھ گئے،لہسن،مٹن،بیف اور مرغی کی قیمتوں کو بھی پرلگ گئے، رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی سالانہ شرح 32.89فیصد تک پہنچ گئی،ایک سال میں لہسن کی قیمت 60 فیصد تک بڑھ گئی، سالانہ بنیاد پر ٹماٹر 185 فیصد جبکہ پیاز 90 فیصد مہنگے ہوئے۔

گزشتہ سال کی نسبت گندم کا آٹا 52 فیصد تک مہنگا ہوا،گڑ 41 فیصد،چینی کے دام بھی 37 فیصد بڑھ گئے۔،ایک سال میں نمک 35 فیصد، جوتے 53 فیصد تک مہنگے ہوئے۔

ایل پی جی،سگریٹ اور کپڑے بھی مہنگے ہوئے،گزشتہ سال کی نسبت گیس کی قیمتوں میں 570 فیصد تک اضافہ، ریکارڈ کیاگیا،گزشتہ سال کی نسبت گندم کا آٹا 52 فیصد تک مہنگا ہوا،ایک سال میں نمک35 فیصد،جوتے 53 فیصد تک مہنگے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »