//

کنٹریکٹ اساتذہ فارغ، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ژوب کی 900طالبات تعلیم سے محروم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ژوب میں 900 زیرتعلیم بی ایس کے طالبات تعلیم سے محروم ہورہے ہیں .
بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے بی ایس کے طالبات کیلئے کنٹریکٹ پر لئے گئے اساتذہ کو فارغ کردیا گیا اب گرلز ڈگری کالج ڑوب میں بی ایس کے طالبات کو پڑھانے والا کوئی نہیں ہے جس کی وجہ سے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ژوب کے سینکڑوں طالبات تعلیم جیسی نعمت سے محروم ہورہے ہیں اگر فوری طورپر طالبات کے کلاسسز کیلئے اقدامات نہیں آٹھائے تو طالبات کا ایک سمسٹرضائع ہوجائے گا ژوب کے سماجی و عوامی حلقوں نے وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی سے ہمدردانہ اپیل کرتے ہوئے کہاکہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ژوب میں بی ایس کے زیر تعلیم سینکڑوں طالبات کو پڑھانے والے اساتذہ کو واپس بحال کیا جائے تاکہ بی ایس کے زیرتعلیم سینکڑوں طالبات تعلیم کی محرومی سے بچ جائے کیونکہ موجودہ دورمیں تعلیم کے بغیر کوئی ملک و قوم ترقی نہیں کرسکتی ہے اور ژوب کے سینکڑوں طالبات پر رحم کرے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »