//

کنٹانی کی بندش ہزاروں خاندانوں کا معاشی قتل عام ہے ، مولانہ ہدایت الرحمان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کنٹانی میں ہزاروں لوگوں کے کاروبار کو مذاق سمجھنے والوں کو عوامی ردعمل کا اندازہ نہیں. عوامی نمائندوں سے مشاورت کے بغیر کسی بھی نوٹیفکیشن کو نہیں مانتے، کنٹانی کی بندش ہزاروں خاندانوں کا معاشی قتل عام ہے جو کسی طور قابل قبول نہیں.
تفصیلات کے مطابق ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے آج ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کنٹانی کے بندش سے متعلق نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عوامی نمائندوں کو اعتماد میں لئے بغیر کسی بھی فیصلے کو عوام مسترد کرتا ہے۔
ہزاروں لوگوں کے کاروبار کو مذاق سمجھنے والوں کو عوامی ردعمل کا اندازہ نہیں، کوسٹ گارڈ کی حرکتوں کی وجہ سے لوگوں میں مسلسل اشتعال پیدا ہورہا ہے۔
مولانا بلوچ نے کہا کہ کنٹانی کی بندش ہزاروں خاندانوں کا معاشی قتل ہے، جو کسی طور قابل قبول نہیں، ہم مزدوروں کے ساتھ ساتھ کاروباری حضرات کے بھی ساتھ ہیں اور ان کے منشا کے بغیر فیصلے قبول نہیں مولانا نے مزید کہا کہ عوام نے ہمیں اس لئے منتخب کیا کہ ہم ان کے مسائل حل کریں اور اگر ہمیں درگزر کرکے فیصلے لئے جائیں گے تو ہم بھی عوامی طاقت کا استعمال کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »