//

کندھ کوٹ میں اغوا برائے تعاوان کی واردات میں اضافہ، شہریوں کا احتجاج اور شٹرڈاؤن ہڑتال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کندھ کوٹ:ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے نجی ٹی وی کے صحافی سلیم میرانی کے دو چچا زاد بھائی سمیت اغوا ہونے والے تمام مغویوں کی بازیابی کیلئے کندھ کوٹ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی اور احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی۔
احتجاجی ریلی سندھ ملا فورم سیاسی سماجی پارٹیوں اور معزز شہریوں کی جانب سے کی گئی۔
ریلی میں شریک سیاسی سماجی پارٹیوں سمیت اور شہریوں کا کہنا ہے آئے روز اغوا برائے تاوان ڈکیتیوں کی وجہ سے عوام پریشان ہے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ ڈاکو اسلحے کے زور پر کبھی مسافروں کو اغوا تو کبھی شہریوں اغوا کر رہے ہیں ، مگر پولیس ڈاکوں کو پکڑنے میں ناکام ہے۔
دن دیہاڑے ڈاکو اسلحے کے زور پر مختلف دکانوں سے لوٹ مار کرتے ہیں مذمت پر ڈاکو دکانداروں کو زخمی کر کے فرار ہو جاتے ہیں۔
شہریوں نے وزیر اعلی اور آئی جی سندھ سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ اغوا ہونے والے مغویوں کو جلد بازیا کروا کے ضلع بھر کا امن و امان بحال کروایاجائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »