//

پسنی کلانچ کے یوفون ٹاور میں تکنیکی کے سبب مواصلاتی رابطہ منقطع ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پسنی کلانچ میں یوفون کے ٹاور میں تکنیکی خرابی سے نصف درجن کے قریب دیہاتوں کا ٹیلی مواصلاتی رابطہ منقطع ہوگیا .
تفصیلات کے مطابق تکنیکی خرابی دور کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں صارفین کا مطالبہ کلانچ کوچو میں یوفون ٹاور نمبر 7634 پوستو کلگ کے میں تکنیکی خرابی کے باعث چبواری، کوچو ، پوستو ، ہڈوکی ، بل ہڈوکی سمیت قرب و جوار کے دیہی علاقوں کا ٹیلی مواصلاتی رابطہ دوسرے علاقوں سے کٹ کر رہ گیا ہے، جس سے سینکڑوں صارفین متاثر ہیں.
علاقہ مکینوں کے مطابق یہاں ٹیلی مواصلاتی رابطے کا واحد ذریعہ یوفون نیٹ ورک کمپنی ہے، جس میں گزشتہ ایک ہفتے سے خرابی کے باعث کلانچ کے متعدد علاقوں کا مواصلاتی رابطہ منقطع ہے، علاقہ مکینوں نے یوفون نیٹ ورک کمپنی کے ذمہ دار افسران سے ٹاور میں تکنیکی خرابی دور کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »