//

پی ڈی ایم اے بلوچستان کی حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پی ڈی ایم اے بلوچستان نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔

پی ڈی ایم اے بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سمیت دیگر واقعات میں بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاںبحق افراد میں 4 بچے،3مرد اور 1خاتون شامل ہے۔ جاںبحق افراد کا تعلق خاران،کیچ،بارکھان اور پشین سے ہے۔ حالیہ بارشوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع میں 258 مکانات مکمل تباہ ہوگئے‘ 1ہزار 40کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ بارشوں کے دوران 4 سڑکیں مکمل تباہ اور ایک پل سیلابی ریلے کی نظر ہوگیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق موسلادھار بارشوں کے دوران ماہی گیروں کی 80 کشتیاں بھی تباہ ہوئی ہیں۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مزید گرج چمک کے ساتھ بارشوں اورپہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ چمن، زیارت، پشین،قلات،چاغی،سوراب، سبی،نصیرآباد،مستونگ،نوشکی اورلورالایی میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ ہرنایی،شیرانی، ژوب، موسی خیل،کوہلو،قلعہ سیف اللہ اورقلعہ عبداللہ سمیت دیگر علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے۔ گوادر سمیت دیگرمتاثرہ اضلاع میں پاک فوج،نیوی،پی ڈی ایم اے اور ضلع انتظامیہ سمیت دیگر ادارے ساتھ ملکر امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بارشوں سے متاثرہ اضلاع میں خوراک،خیمے،ڈی واٹرپمپس،واٹرکولرز،گیس سلینڈرز سمیت دیگر امدادی سامان پہنچا دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اگر کوئی بلوچستان کا مسئلہ حل کرنا چاہتا ہے وہ سیاسی ہاتھوں سے ہوگا

وش ویب:نیشنل پارٹی نے سربراہ سردار اختر مینگل نے لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے…

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ

وش ویب: کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع…

سویرا علی نے میڈم نورجہاں کے گیتوں پر پرفارمنس کے دوران سماں باندھ دیا

وش ویب : لاہور کی فوک گلوکارہ سویرا علی نے ناپا کے خواتین میلے میں…

سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،پاور ڈویژن کی تردید

وش ویب : سولر پاور پر ٹیکس کےحوالے سے چلنے والی خبروں پرپاور ڈویژن نے…

چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وش ویب : حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔…

Translate »