//

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کم ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کم ہوگیا۔

ماہ رمضان کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں ملاجلا رجحان رہا۔

تاہم بعد ازاں اسٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کم ہوکر 64 ہزار 801 پر آگیا۔

دوسری جانب نوحلف یافتہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہےکہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ موجودہ مالی سال 2024 ایک مشکل سال ہوگا لیکن جلد تمام مسائل پر گفتگو کےلیے میڈیا کے ساتھ بیٹھیں گے، بریفنگ لے کر بات کروں گا، اپنی تمام ترتوانائیاں پاکستان کو درپیش مشکلا ت کے حل کےلیے استعمال کروں گا، اب باتیں زیادہ ہورہی ہیں لیکن اب ایکشن کا وقت آگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پاک ایران سرحدی علاقوں میں مٹی کا طوفان، واشک میں اندھیرا چھا گیا

وش ویب: واشک کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے اندھیرا چھا گیاپاک…

جیڈا گوادر کے مقامی لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرے، ہدایت الرحمن بلوچ

وش ویب: ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے جیڈا کا دورہ، مختلف…

حب میں صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے ہڑپنے کا منصوبہ

وش ویب: حب میں صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے مبینہ ہڑپنے کا منصوبہ…

بلوچستان سے 12 غیرملکی گرفتار!

وش ویب: بلوچستان کے علاقے حب میں پاکستان کوسٹ گارڈ نے کوسٹل ہائی وے پر…

اسحاق ڈار سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال

وش ویب: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی…

Translate »