//

شہریوں کو صحت سے متعلق سہولیات کی فراہمی کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑئی جائے،سیکرٹری صحت بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی ذاتی کاوشوں سے سی ایم ایل (CML) خون کے کینسر میں مبتلا مریضوں کو ڈیڑھ سال کے تعطل کے بعد مفت ادویات کی فراہمی شروع کردی گئی.
سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے کہا کہ سی ایم ایل (CML) بلڈ کینسر قابل علاج ہے اور مریض علاج کے بعد بھرپور زندگی گزار سکتے ہیں۔ سول ہسپتال کوٸٹہ میں مریضوں کو مفت CML ادویات کی فراہمی شروع کردی گٸی ہے۔سیکرٹری صحت کا کہان تھا کہ اس وقت پورے بلوچستان میں سی ایم ایل (CML) بلڈ کینسر کے تقریباً 765 کے مریض رجسٹرڈ ہیں۔
درحقیقت، لفظ ’کینسر‘ ایک بدنما داغ بن گیا ہے، جس کی وجہ سے لوگ اس بیماری کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں اور زیادہ شکار ہوتے ہیں کیونکہ دیر سے تشخیص بیماری کو مزید بگاڑ دیتی ہے اور اس کے علاج میں تاخیر ہوتی ہے،عبداللہ خان کہنا ہے کینسر کی ادویات سپلاٸی کرنے والی کمپنیوں کو بروقت اداٸیگی کی جاے اور اداٸیگی کے نظام میں شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھا جاے۔ تاکہ مریضوں کو کینسر کی ادویات کی فراہمی میں تعطل نہ آۓ۔ سیکرٹری صحت کی ڈی جی ہیلتھ کو ہدایت۔
سیکرٹری صحت مزید کہنا تھا کہ شہریوں کو صحت سے متعلق سہولیات کی فراہمی کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے ۔عوامی خدمت کے فرائض کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔ سیکرٹری صحت عبداللہ خان کہنا تھا کہ افسران کو پہلے سے زیادہ محنت اور فرض شناسی کے ساتھ فرائض ادا کرنے کی ہدایت کی۔
انکا کہنا تھا کہ ہیلتھ سیکٹر اسٹریٹیجی تیار کرکے گورننس اینڈ اکاؤنٹیبلٹی کے نظام کو مضبوط کردیا ہیں۔
محکمہ صحت میں سسٹم کو درست کرنے کے لیے فنانشل ڈسپلن سمیت قانون سازی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے ویژن کے مطابق صحت کے شعبہ پر خصوصی توجہ ، میرٹ اور کرپشن کے خاتمے کے لیے اہم اقدامات اٹھاے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »