//

رمضان المبار کی آمد کے ساتھ ہی جعفرآباد میں منافع خورروں نے عوام کو لوٹنا شروع کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جعفرآباد (مصری بگٹی): وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج بھی بلوچستان تک نہ پہنچ سکا. جعفرآباد میں رمضان المبارک کی آمدکے ساتھ گرانفروش سرگرم ہوگئے ہیں۔جوکہ شہریوں اور روزیداروں سے من مانی ریٹ وصول کررہے ہیں،جس کی وجہ سے مزدورطبقہ انتہائی پریشانی کے شکارہیں۔

رمضان المبارک کا چاندن ظرآتے ہی راتو رات روزمرہ کے اشئیا اور پھل سبزیوں کی قیمتوں میں دگنا اضافہ کردیا گیا ہے۔گوشت کھانا توغریب کے لیئے صرف خواب ہی رہ گیا ہے لیکن دال چاول چینی گھی آٹا بھی غریب کی دسترس سے دور کردیئے گئے ہیں، خودساختہ مہنگائی سے لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں.
دوسری جانب دکانداروں کے مطابق ٹیکس صرف تاجر برادری اور غریب طبقے پرلگایا جارہا ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ رمضان کے نسبت اشئیاخورنوش اور پھل سبزیوں کی قیمتوں میں 80سے 100 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔
رحمتوں اور برکتوں کامہینہ ماہ رمضان المبارک کی آمدکے ساتھ جعفرآبادمیں بھی منافع خور روزے داروں کولوٹنے میں مصروف ہوگئے ہیں ضرورت اس امرکی ہے کہ انتظامیہ نوٹس لیکرغریب عوام کوماہ رمضان میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دے تاکہ ایک دیہاڑی دارمزدوربھی اپنے بچوں کے ساتھ روزہ رکھ کرثواب حاصل کرسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »