//

مینڈٹ چوری کے خلاف جعفر آباد میں بھی احتجاجی مظاہرہ کرکے ریلی نکالی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: مینڈٹ چوری کے خلاف پی ٹی آئی کے زیر اہتمام مرکزی کال پر جعفرآبادمیں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے ڈیرہ اللہ یار اے ون سٹی سےریلی نکالی اور روڈ کو بلاک کردیا.
مظاہرین نے مینڈٹ چوری کے خلاف سخت ے تعریبازی کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صوبائی رہنما پاکستان تحریک انصاف میرنصیب اللہ کھوسہ اور صوبائی جنرل سیکریٹری میرجہانگیررندنے کہا ہے کہ ملک بھر سے پی ٹی آئی کی مینڈٹ کوچوری کیا گیا ہے.
ہماری جیت کوشکست میں بدلنے والے ملک کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے ہیں عوامی رائے کو اہمیت دینے کے بجائے ملک پر چور حکمران مسلط کیئے گئے ہیں جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے پاکستان تحریک انصاف مینڈٹ چوری کے خلاف تحریک چلائے گی۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ ہماری مینڈٹ کو واپس کرکے عوامی رائے کواہمیت دیا جائے۔

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔
کرکٹر نسیم شاہ نے گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلے جانے والے میچ کی آخری بال کے بعد غصے میں اسٹمپ کو لات ماری تھی۔
پی سی بی کے مطابق نسیم شاہ نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں لیول ون قانون کی خلاف ورزی کی ہے، ان پر آرٹیکل 2 کے پوائنٹ 2 کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا جب کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی غلطی کا اعتراف بھی کیا ہے۔
علاوہ ازیں پی سی بی نے ملتان سلطانز پر بھی سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 10 فیصد جرمانہ عائد کیا، ملتان سلطانز نے ایک اوور مقررہ وقت کے بعد کرایا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »