//

نصیرآباد میں ٹرانسفارمر کوئل چوری کرنے والا گینگ گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

نصیر آباد(ریاض بلوچ): سٹی سمیت ضلع بھر میں ٹرانسفارمر کوئل چوری میں ملوث گینگ کو بے نقاب کردیا گیا۔
ایس ایس پی نصیرآباد ڈاکٹر محمد سمیع ملک نے سٹی پولیس تھانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ کئی روز سے سٹی سمیت ضلع بھر میں ٹرانسفارمر کوئلز چوری گینگ سرگرم تھا ،آئے روز ٹرانسفارمر کے کوائلز چوری کی شکایات موصول ہوتی تھیں ۔
ان شکایات کے پیش نظر ڈی آئی جی نصیرآباد رینج ملک محمد سلیم لہڑی کی ہدایات پر ڈی ایس پی سرکل سٹی یاسین جمالی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے کر ٹرانسفارمر کوئل چوری ملوث گینگ کو بے نقاب کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔
ٹیم نے لیڈی کانسٹیبل صباء کی معاونت پر اہم کاروائی کرتے ہوئے ٹرانسفارمر کوئل چوری میں ملوث گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے تمام چوری شدہ کوئلز جن کی مالیت تقریباً 15 سے 20 لاکھ بنتی ہے برآمد کرلی ہیں۔
گینگ میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری بھی جلد متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »