//

بلوچستان اسمبلی میں صدارتی انتاخابات کا عمل مکمل کرلیا گیا، آصف زرادری کو 47 ووٹ کاسٹ ہوئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان اسمبلی میں بھی صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کیا گیا تھا۔
پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی ظہور بلیدی اور علی مدد جتک کو آصف زرداری کے پولنگ ایجنٹ مقرر کیے گئے تھے۔ بلوچستان اسمبلی کے ارکان کی مجموعی تعداد 65 ہے۔
جس میں سے 47 اراکین اسمبلی نے اپنے ووٹ کاسٹ کئے اور پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری بلوچستان اسمبلی سے 47 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری کو ٹوٹل 47 ووٹ ملے۔
صدارتی انتخاب میں جمعیت اور بی این پی عوامی نے بائیکاٹ کیا۔
دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنیوالی نیشنل پارٹی نے بھی آصف زرداری کو ووٹ دیا۔ ن لیگ ‘ پیپلز پارٹی ‘ عوامی نیشنل پارٹی ‘ آزاد رکن اسمبلی مولوی نوراللہ ‘ نیشنل پارٹی نے بھی آصف زرداری کو ووٹ دیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اگر کوئی بلوچستان کا مسئلہ حل کرنا چاہتا ہے وہ سیاسی ہاتھوں سے ہوگا

وش ویب:نیشنل پارٹی نے سربراہ سردار اختر مینگل نے لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے…

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ

وش ویب: کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع…

سویرا علی نے میڈم نورجہاں کے گیتوں پر پرفارمنس کے دوران سماں باندھ دیا

وش ویب : لاہور کی فوک گلوکارہ سویرا علی نے ناپا کے خواتین میلے میں…

سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،پاور ڈویژن کی تردید

وش ویب : سولر پاور پر ٹیکس کےحوالے سے چلنے والی خبروں پرپاور ڈویژن نے…

چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وش ویب : حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔…

Translate »