//

آج پارلیمنٹ میں برائے نام صدارتی انتخاب ہو رہا ہے،عمر ایوب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سنی اتحاد کونسل کے رہنماعمر ایوب نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ فارم 45 پر ڈاکا ڈال کر پی ٹی آئی امیدواروں کو ہرایا گیا، فارم 45 میں ہیرا پھیری کر کے شہباز شریف وزیراعظم بنے، یہ ایوان میں اس وقت اجنبی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ میں برائے نام صدارتی انتخاب ہو رہا ہے، ہم اس صدارتی انتخاب کو مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو رہا کیا جائے، پابندِ سلاسل ہمارے تمام ساتھیوں کو رہا کیا جائے۔عمر ایوب کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز مخصوص نشستوں پر امیدواروں نے غیرقانونی حلف لیا۔

یاد رہے کہ پاکستان کے 14ویں صدر کا انتخاب کرنے کے لیے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔دونوں صدارتی امیدوار آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »