//

کاش پنڈی کا کراؤڈ کراچی میں بھی ساتھ لے جا سکتے،راومن پاؤل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی راومن پاؤل راولپنڈی کے کراؤڈ نے کافی سپورٹ کیا، کاش اس کراوڈ کو ہم ساتھ کراچی بھی لے جاتے۔
میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے راومن پاؤل نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ ہر کھلاڑی کیلئے اہم ہے، پی ایس ایل میں لوکل ٹیلنٹ سے مقابلے کا معیار اور بڑھ جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بابر اعظم بھی انسان ہے، وہ کبھی ناکام بھی ہوسکتا ہے، لیکن بابر اعظم ایک سپر اسٹار ہے، بابر اعظم کی وجہ سے زلمی کی فین فالوونگ بڑھ گئی ہے، ان کی بطور کپتان حکمت عملی کافی شاندار ہے۔
راومن پاؤل کا کہنا تھا کہ جب تک بابر اور صائم کھیل رہے تھے تو 230 تک کا اسکور ذہن میں تھا لیکن جب وکٹیں گریں تو پھر سوچا کہ 200 کا ہدف ذہن میں رکھیں، ٹیم میں ہر کھلاڑی کا کردار واضح ہے اور وہ اسکو نبھا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »