//

امدادی کیمپ کیلئے کسی این او سی کی ضرورت نہیں ہوتی،مصیبت زدہ لوگوں کی مدد ضروری ہے، ماہ رنگ بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:طوفانی بارشوں سے متاثر گوادر کے عوام کے لیے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گوادر میں لگایا گیا امدادی کیمپ پر گوادر پولیس نے محاصرہ کرلیا اور امدادی کیمپ کے ارد گرد پولیس کی بھری نفری تعینات کیا گیا۔
اس سلسلے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے امدادی کیمپ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 27 فروری کو گوادر میں ہونیوالی طوفانی سیلاب کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ٹیم 29 فروری سے گوادر میں موجود ہے .
ٹیم نے گوادر کے مختلف محلوں سمیت جیونی، پلیری، سربندن، جیونی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
آج بھی گوادر کے ارد گرد کے کئی سے چھوٹے چھوٹے گاﺅں کا گوادر سے زمینی رابطہ منقطع ہے اور وہاں اب بھی پانی موجود ہے۔
انہوں نے کہاکہ سیلاب سے گوادر عوام کو تین طرح کے نقصانات ہوئے ہیں۔
پہلا نقصان لوگوں کے گھروں کا ہوا ہے لوگوں کے گھر مکمل تباہ ھوچکے ہیں ہزاروں لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔
دوسرا نقصان ماہیگیروں کو ہوا ہے گوادر عوام کا پیشہ ماہیگیری ہے ان طوفانی بارشوں سے ماہیگیروں کے اسپیڈ بوٹس اور کشتیاں سمندر برد ہوچکے ہیں اور نقصان جیونی اور پیشکان کے لوگوں کی فصلوں کا ہوا ہے جیونی اور پیشکان کے ارد گرد کے علاقوں میں بھت سے لوگ کھیتی باڑی سے منسلک ہیں، اس سیلاب سے انکی فصیلیں برباد ہوچکی ہیں، لوگ مصیبت کی زندگیاں گزار رہے ہیں۔ گوادر میں ایمرجنسی ڈکلیئر ھونے کے بعد سے اب تک ضلعی انتظامیہ کو ھم نے کسی جگہ نہیں دیکھا ہے گوادر کے نام پر جو امداد انکو مل رہی ہیں انھیں گوادر عوام تک نہیں پہنچائی جارہی ہے۔ آج بھی گوادر شہر کے گھروں میں پانی جمع ہے۔ 12 دنوں سے عوام آسمان تلے زندگیاں گزار رہے ہیں۔ ہزاروں لوگ بے گھر ھوچکے ہیں لیکن انکی آواز کوئی نہیں بن رہا ہے کوئی میڈیا چینل اس بات کو سامنے نہیں لے آرہا ہے اور نہ ہی کوئی میڈیا چینل گراﺅنڈ میں موجود ہے کہ وہ گوادر عوام کی آواز کو آگے لے جاسکے۔
انہوں نے کہاکہ ایک ڈسٹرکشن سیلاب نے کی ہے اور ایک ڈسٹرکشن انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے ھورہی ہے۔ اگر انتظامیہ شروع دن سے متحرک ھوتا اور لوگوں کے گھروں سے پانی نکالتا تو شاید آج کچھ گھر بچ جاتے لیکن انتظامیہ نے ایسا کچھ نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے پورے بلوچستان میں امدادی کیمپ قائم کیے ہیں۔ ھم نے تمام جگہوں میں سروے کیا۔ ڈیٹا جمع کررہے ہیں اور ساتھ ساتھ لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے چھ جگہوں پر میڈیکل کیمپ قائم کیے ہیں۔ ہماری ٹیم وہاں وہاں گئی ہے جہاں اسٹیٹ کی کوئی مشینری نہیں ہے۔ جہاں راستے بھی منقطع ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایک امدادی کیمپ جو کسی کے لیے نقصان دہ نہیں ہے جو لوگوں کی مدد کے لیے لگائی گئی ہے تاکہ اس مشکل حالات میں سرکار اور اسکی مشینری نے عوام کو نظر انداز کیا ہے تو عوام خود اپنی مدد آپکے تحت متاثرین کی مدد کرسکیں لیکن بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رضاکاروں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ کیمپ کا محاصرہ کیا جارہا ہے۔ رضاکاروں کی پروفائلنگ بھی کی جارہی ہے۔ کیمپ ختم کرانے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔ گوادر سمیت خاران میں بھی جو امدادی کیمپ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے لگایا ہے وہاں بھی رضاکاروں کو مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے اور انکو کہاجارہا ہے کہ اگر دوبارہ کیمپ لگایا تو آپکو اغواء کیا جائیگا۔ انہوں نے کہاکہ ضلع گوادر کے لوگوں کے مسائل حد سے زیادہ ہیں۔
گوادر پورٹ سٹی ضرور ہوسکتی ہے لیکن یہاں کے مقامی لوگ سالوں سے انکو بنیادی سہولیات نہیں مل رہے ہیں۔
سرکار انکو سہولیات دینے کے بجا? ان سخت حالات میں جو متاثرین کی مدد کررہے ہیں اس امداد کو بھی روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ان سخت حالات میں بھی عوام کو انتشار کی جانب لے جایا جارہا ہے۔ ھم بار بار کہہ رہے ہیں کہ اگر کسی کو یہ امدادی کیمپ لگانے سے کوئی مسلہ ھورہا ہے تو وہ ھم سے رابطہ کریں لیکن کوئی سامنے سے ھمارے ساتھ بات کرنے بھی نہیں آرہا ہے۔
ہم نے این او سی کے لی? درخواست بھی دی ہے حالانکہ امدادی کیمپ لگانے کے لیے کسی این او سی کی ضرورت نہیں۔ ھمارا کیمپ کوئی مشتعل انگیز چیز نہیں ہے کہ جس کے لی? ھمیں انتظامیہ سے اجازت لینا چاہیے۔ امدادی کام انتظامیہ کو خود کرنا چاہی? تھا لیکن وہ نااہل ہیں اس لی? گوادر کے رضاکار اور بلوچ یکجہتی کمیٹی مل کر یہ کام کررہے ہیں ۔ ہم انتظامیہ سے یہی کہنا چاھتے ہیں کہ خدارا وہ اپنے اس اوچھے ھتکھنڈوں سے پیچھے ہٹٰیں۔
یہ کیمپ گوادر عوام کی مدد کیلئے لگائی گئی ہے ۔ اب تک پورے بلوچستان میں پندراں سولہ امدادی کیمپس لگا? گ? ہیں اور ھم گوادر کے عام عوام کی آواز پوری دنیا تک اور اپنے بلوچ عوام تک پہنچانا چاھتے ہیں۔ اگر انتظامیہ نے ایسا کوئی عمل کیا تو اسکے بعد جو حالات ھونگے اسکے زمہ دار انتظامیہ ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »