//

عوام جن لوگوں سے نجات چاہتے ہیں، وہی مسلط کردیے گئے،سراج الحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : منصورہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ان انتخابات میں ہارنے والوں سے زیادہ جیتنے والے حیران ہیں۔ جن لوگوں سے عوام نجات چاہتی تھی، وہی لوگ ملک پر دوبارہ مسلط کردیے گئے ہیں۔

سراج الحق نے مزید کہا کہ مصنوعی اسمبلیوں کے کئی ممبران نے دنیا کے سامنے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 50 کروڑ سے ایک ارب روپے تک میں کامیابی کا نوٹیفکیشن خریدا۔ان کا کہنا تھا کہ فارم 47 سے جو مصنوعی اسمبلیاں بنائی گئی ہیں، وہ زیادہ دیر تک نہیں چلیں گی۔

امیر جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم نے منتخب ہونے کے بعد غزہ پر ایک لفظ نہیں بولا، ہم اسرائیلی دہشت گردی پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے تمام اسلامی ممالک اور سفارت خانوں سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے، غزہ پر مظالم موجودہ دور کا کربلا ہے۔

سراج الحق نے اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف 10 مارچ کو اسلام آباد میں آب پارہ سے امریکی سفارت خانے تک مارچ کرنے کا اعلان کیا۔ان کا کہنا تھا کہ 8 مارچ خواتین کے عالمی دن پر وہ اپیل کریں گے کہ عورت مارچ میں حصہ لینے والی خواتین غزہ اور فلسطین کے نام پر مارچ کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »