//

پاک افغان چمن بارڈر پر تجارت بحال، حکومتی اقدام پر عوام کا اظہار تشکر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاک افغان بارڈر چمن سپن بولدک پر تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئی۔
اس اقدام پر شہریوں نے حکومت اور افواج پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ نومبر 2023ءمیں پاک افغان بارڈر پر آمدورفت کے لیے حکومت پاکستان نے ون ڈاکومنٹ رجیم کے نفاذ کا اعلان کیا تو مقامی لوگوں نے اس پالیسی کے خلاف دھرنا دے دیا تھا ۔ دھرنے کے باعث تقریباً 4 ماہ چمن بارڈر بند رہا جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں مقامی مزدور بے روزگار ہوئے اور علاقے میں غربت بڑھنے لگی۔ حکومت اور فوج کی کاوشوں سے چمن بارڈر پر تجارت بحال ہو گئی ہے۔ شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ مہینوں سے جو مشکلات تھیں وہ اب کم ہو جائیں گی۔ چیمبر آف کامرس چمن کے عہدیدار کہتے ہیں بارڈر بند ہونے سے تاجر برادری اور حکومت کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ۔ تجارت کی بحالی خوش آئند ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »