//

نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم سے ووٹ کی درخواست کی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول کو ٹیلی فون کر کے ان سے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے صدارتی الیکشن، سیاسی صورتحال اور سندھ کے معاملات پر بھی بات چیت کی۔ پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم سے ووٹ کی درخواست کی جس پر خالد مقبول صدیقی نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ مشاورت کے بعد جلد جواب دیں گے۔
یاد رہے کہ دو روز قبل ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار سے جب اس حوالے سے پوچھا گیا کہ کیا ان کی جماعت صدارتی الیکشن کے لیے آصف علی زرداری کو ووٹ دیگی تو ان کا کہنا تھا ابھی تک تو پیپلز پارٹی نے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا لیکن جب وہ صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کی درخواست کریں گے تو ہم بھی ان سے 15 سال کا حساب مانگیں گے۔الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کے لیے 9 مارچ کی تاریخ دے رکھی ہے جس کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 2 مارچ تھی، آج ریٹرننگ آفیسر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کریں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے صدارتی الیکشن کے لیے آصف علی زرداری کو نامزد کیا ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پاک ایران سرحدی علاقوں میں مٹی کا طوفان، واشک میں اندھیرا چھا گیا

وش ویب: واشک کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے اندھیرا چھا گیاپاک…

جیڈا گوادر کے مقامی لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرے، ہدایت الرحمن بلوچ

وش ویب: ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے جیڈا کا دورہ، مختلف…

حب میں صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے ہڑپنے کا منصوبہ

وش ویب: حب میں صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے مبینہ ہڑپنے کا منصوبہ…

بلوچستان سے 12 غیرملکی گرفتار!

وش ویب: بلوچستان کے علاقے حب میں پاکستان کوسٹ گارڈ نے کوسٹل ہائی وے پر…

اسحاق ڈار سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال

وش ویب: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی…

Translate »