//

صوبے کی بہتری کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا اسمبلی اجلاس سے خطاب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ٌبلوچستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں آصف زرداری، بلاول بٹھو اور اسمبلی کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ نینشل پارٹی اور جے یو آئی خراج تحسین مستحق ہے کہ انہوں نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سمیت وزیراعلیٰ کے انتخابات میں حصہ نہ لیا۔ صرف پیپلز پارٹی ہی پاکستان کو موجودہ کشیدہ صورتحال سے نکال سکتی ہے۔
بلوچستان میں درپیش مسائل میں گورننس پہلے نمبر میں آتی ہے گورننس کے چیلنج کو ہم سب نے مل سامنا کرنا ہے۔ بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی گئی۔ روزگار، صحت، اور تعلیم کے نظام کو بہرتر کرنے کی کوشش کرینگے، انکا کہنا تھ اکہ مولانا ہدایت الرحمٰن کے ہمراہ جا کر خود گودار کے مسائل کو حل کرینگے پی پی ہر مسئلے کوحل کرنے کیلئے ڈالاگ پر یقین رکھتی ہے ہمیں بلوچستنا کے مسائل کو بنا کسی تخریب کے خود سے حل کرنا ہے اس کے لیے کوئی باہر سے نہیں آئیگا۔ علاوہ ازیں اجلاس میں موجود اراکین نے سرفراز بگٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے خطاب کیا۔
دوسری جانب مولانا ہدایت الرحمان نے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں پچلے سال فروری میں جیل میں تھا اور اب ایوان میں ہوں. میری قائد ایوان سے ایک گزارش ہے کہ گوادر کے ماہی گیرون کو ٹریلر مافیا سے بچا جائے۔ انکا کہنا تھا کہ گوادر کی ترقی کے فنڈز کی تحقیق ہونی چاہیئے جسکو مستقبل کا سنگاپور کہا جاراہا تھا۔
جبکہ راحیلہ حمید درانی کا کہنا تھا اس وقت سب سے اہم مسئلہ گوادر ہے میری امید ہے کے سرفراز بگٹی تمام مسائل خصوصاَ گوادر کو اہم توجہ دینگے۔
اجلاس میں سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا کہ سرفراز بگٹی بلوچستان بھر میں ترقیاتی کاموں سے ایک نئے دور کا اغاز کریں گے۔
ساتھ ہی ڈپٹی اسپیکرغزالہ گولہ نکا کہنا تھا کہ انشاء بلوچستان کی موجودہ حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔
اجلاس میں ظہور بلیدی کا کہنا تھا کہ اس صوبے میں بہت زیادہ مسائل ہیں، حکومت اور اپوزیشن قابل احترام ہے، امید ہے کہ صوبے کی تعمیر و ترقی اور محرمیوں کو دور کرنے میں ہم اپنا بھرپور کردار ادا کرئیں گے۔
اجلاس میں سلیم کھوسہ کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اے میں بھی بہت ایشوز ہیں جن کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ وہ اپنی قائدانہ صلاحتیوں سے ان مسئلوں کو حل کرینگے
مزید بخت کاکڑ نے کہا کہ آج اس ایوان نے کھڑے ہوکر فخر محسوس کر رہا ہوں کہ جس طریقے سے میرے حلقے کے لوگوں نے مجھ پر بھروسہ کیا ہے تو میں ان کت مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کرؤں گا۔
علاوہ ازیں علی مدد جتک کا کہنا تھا کہ ہم اس روات کو ختم کرنا چاہتے ہیں کے بلوچستان میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہوکر عدم اعتماد لایا جاتا ہے۔ ہمیں اس پسمان دہ صوبے کی خدمت کرنے ہیں اور اس کو ترقی کی راہ پر گمزن کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »