//

8 مارچ عورتوں کے عالمی دن کے مناسبت سے خاران میں سیمینار منعقد کی جائے گی,بلوچ وومن فورم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچ وومن فورم کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں عورتوں کے عالمی دن کے مناسبت سے خاران میں سیمینار کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی تاریخ میں قوموں کی تشکیل اور جہد میں عورتوں کا اہم کردار رہی ہے بلوچ قومی جہد میں بلوچ خواتین کی کردار، زمہ داریاں، فکری و عملی سوچ کو اُجاگر کرنے کے لئے عورتوں کے عالمی دن کے مناسبت سے خاران میں سیمینار منعقد کی جائے گی۔
مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ تاریخی طور پر بلوچ سماج میں بلوچ خواتین کا مقام بلوچ مرد کے برابر رہا ہے بلوچ خواتین ہر شعبے میں فعال کردار ادا کرتے رہے ہیں لیکن بلوچ معاشرے اور رسم و رواج کو مسخ کردیا گیا ہے نوآبادیاتی نظام کو مسلط کردی گئی ہے جس میں بلوچ خواتین کی کردار کو محدود کر دی گئی بلوچ خواتین کو سیاسی، معاشرتی، معاشی اور تعلیمی میدان سے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ قومی فرائض میں بلوچ خواتین کا کردار محدود ہو اور بلوچ خواتین قومی تشکیل میں فعال کرداد ادا نہ کر سکیں۔
مرکزی ترجمان نے مزید کہا کہ بلوچ سماج میں نوآبادیاتی نظام اور نفسیات کو پروان چڑھایا جارہا ہے جس کے ذریعے خود ساختہ سرداری نظام اور پدر شائی نظام رائج کردی گئی ہے جس کے ذریعے بلوچ خواتین کے لئے مشکلات پیدا کی جارہی ہے یہ خود ساختہ سرداری اور پدر شائی نظام نوآباد کے پیدا کردہ ہیں انکو سمجھنے کی ضرورت ہے اور ان جیسے نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے بلوچ خواتین کو آگے آنا ہوگا اور ان خود ساختہ نظام کے خلاف مزاحمت کرنی ہوگی۔
مرکزی ترجمان نے آخر میں کہا کہ بلوچ خواتین کی بنیادی حقوق، سماجی اور تعلیمی مسائل، قومی زمہ داریاں، قومی تشکیل میں کردار کے حوالے سے 8 مارچ کو خاران میں سیمینار منعقد کی جائے گی ۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »