//

نامزد وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کون ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی یکم جون 1978ءمیں ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں پیدا ہوئے۔
ان کے والد کا نام میر غلام قادر مسوری بگٹی ہے، جو بگٹیوں کے ذیلی شاخ مسوری قبیلے کے سربراہ تھے، میر غلام قادر مسوری بگٹی ایک سیاسی رہنما بھی تھے، ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا، میر سرفراز بگٹی نے اپنی ابتدائی تعلیم پاکستان کے نامور تعلیمی ادارے لارنس کالج گھوڑا گلی مری سے حاصل کی وہ جامعہ قائد اعظم میں بھی زیر تعلیم رہے، 2013ءکے انتخابات میں ڈیرہ بگٹی کے حلقے سے رکن بلوچستان اسمبلی منتخب ہوئے اور بطور صوبائی وزیر داخلہ کے عہدے پر بھی فائز رہے، 2018ءمیں وہ سینیٹر منتخب ہوئے۔ 2023ءمیں وہ نگران وفاقی وزیر داخلہ کے فرائض بھی سرانجام دیتے رہے۔ 15 دسمبر 2023ءکو وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے اور ڈیرہ بگٹی کے حلقے سے 2024ءکے انتخابات میں حصہ لیا اور کامیاب ہوئے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بلا مقابلہ بلوچستان کے 17ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »