//

کاغذات میں تو ہار گیا ، لیکن قانونی چارہ جوئی کرونگا،میرعبدالقدوس بزنجو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے سابق وزیرا علی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میں نے دوسرے لوگوں کی طرح انتخابات میں حصہ لیا مجھے میرے حلقے کے عوام نے نو ہزار ووٹ دیے تاہم کاغذوں میں تو میں ہار گیا لیکن میں قانونی چارہ جوئی کروں گا جو میرا حق ہے .
دوسروں کی طرح سڑک بند کرکے لوگوں کو تکلیف نہیں دیتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ الیکشن میں ہار جیت ہوتا رہتا ہے یہ غلط ہے کہ میرے حلقے کے لوگوں میں مجھے مسترد کیا میں نے پہلے آٹھ ہزار ووٹ دیے تھے اس دفعہ میں نے نو ہزار ووٹ دیا تاہم میں عدالت ضرور جاوں گا انشا اللہ ہمیں انصاف ملے گا اور اپنے عوام کی خدمت سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی عوام کی خدمت کی ہے اب پیپلز پارٹی کی پلیٹ فارم سے عوام کی خدمت کروں گا بلوچستان کے نو منتخب وزیرا علی میر سرفراز بگٹی کو مبارک باد دیتا ہوں امید ہے کہ وہ سب کو ساتھ لیکر چلیں گے اور بلوچستان کے عوام کی خدمت کریں گے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »