//

جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان سابق وائس چانسلر ج کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، شاہ علی بگٹی، نذیر احمد لہڑی، فرید خان اچکزئی، نعمت اللہ کاکڑ ،گل جان کاکڑ اور صاحب جان کرد نے اپنے ایک مشترکہ مذمتی بیان میں کہاہے کہ فروری 2024 کا مہینہ گزرنے کے باوجود جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام اور ملازمین اب تک دسمبر 2023 اور جنوری 2024 کی تنخواہوں اور پنشنزرز کو پنشنرز جبکہ ریسرچ سینٹرز کے ملازمین کو تو اعلان شدہ 35 فیصد و ہاس ریکوزیشن سمیت جامعہ کے تمام اساتذہ اور ملازمین کو نومبر 2023ئکی تنخواہ اور ڈی ارے اے کی بقایاجات اور معذور ملازمین کو معذوری الاﺅنسز کی ادائیگی سے محروم رکھا گیا ہے
جبکہ سابقہ نااہل مسلط وائس چانسلر نے بڑی ڈھٹائی سے جاتے جاتے بےشمار نئے افراد کو غیر قانونی طور پر اور اقربا پروری کی بیناد پر تعینات کردیئے اور اپنے چہیتے ریٹائرڈ آفیسر کو غیر قانونی طور پر مزید ایکسٹینشن دیا جس سے جامعہ کہ موجودہ مالی بحران پر مزید منفی اثرات مرتب ہونگے جبکہ سال سے کئی افراد کنٹریکٹ پر تعینات تھے لیکن اس کو نظرانداز کر دیا گیا۔ دریں اثنا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندہ وفد نےب شاہ علی بگٹی، نذیر احمد لہڑی کی سربراہی میں موجودہ ایکٹنگ وائس چانسلر، پرو وائس چانسلر، رجسٹرار اور ایچ ای سی اسلام آباد سے آئی ہوئی ڈی جی فنانس ثمینہ درانی سے ملاقات کی اور انہیں جامعہ کے اساتذہ اور ملازمین کو تنخواہوں کی عدم فراہمی فوت شدہ ملازمین کے بچوں کی تعیناتی میں تاخیر، حالیہ غیر قانونی تعیناتیوں اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا اور پرزور مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر ان تمام آرذڈرز کو منسوخ کرکے سابقہ نااہل مسلط وائس چانسلر کے خلاف انکوائری کریں۔ بیان میں اس امر پر سخت افسوس کا اظہار کیا کہ بدقسمتی سے ابھی تک نہ مرکزی و صوبائی حکومت و ایچ ای سی اور نہ گورنر بلوچستان نے اساتذہ کرام و ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی کے لئےاب تک کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا جو کہ قابل مذمت اور لمحہ فکر ہے۔ بیان میں مرکزی، صوبائی حکومت، ایچ ای سی سے مطالبہ کیا تنخواہوں کےلئے فنڈز کا فورا اجرا کریں بصورت دیگر مارچ میں یونیورسٹی کے کھلنے کے بعد جوائنٹ ایکشن کمیٹی سخت احتجاج شروع کرنے پر مجبور ہوگی، جس کی تمام تر ذمہ داری مرکزی و صوبائی حکومت، گورنربلوچستان اور یونیورسٹی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »