//

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے آن لائن رجسٹریشن و لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے آئن لائن رجسٹریشن و لائسنسنگ سسٹم نے کام شروع کر دیا ہے۔
اس ضمن میں ڈائریکٹر بلوچستان فوڈ اتھارٹی آصف خان نے بی ایف اے کے رجسٹریشن اینڈ لائسنسنگ ونگ کے افسران کے ہمراہ حب میں موبائل ایپ کے ذریعے ای لائسنسنگ سسٹم کے باقاعدہ آغاز کے موقع پر مختلف فوڈ انڈسٹریز کے مالکان و نمائندوں اور دکانداروں کی درخواستیں بھر کر رجسٹریشن اینڈ لائسنسنگ کے آئن لائن نظام کاباقاعدہ آغازکیا ۔ قبل ازیں ڈائریکٹر بلوچستان فوڈ اتھارٹی آصف خان کی سربراہی میں بی ایف اے حکام نے جنرل سیکرٹری چیمبر آف کامرس لسبیلہ انجم رفعت اللہ ، چیمبر کے عہدیداران اور مختلف فوڈ انڈسٹریز کے نمائندوں سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران فوڈ انڈسٹری کے نمائندوں کو آئن لائن پراڈکٹ رجسٹریشن اور فوڈ بزنس لائسنس کے آسان طریقہ کار بارے تفصیلا بتایا گیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر بی ایف اے آصف خان اور ڈپٹی ڈائریکٹر قمر زمان کا کہنا تھا کہ آئن لائن نظام متعارف کرانے کا مقصد فوڈ انڈسٹری اور اشیا خوردونوش کا کاروبار کرنے والوں کیلئے رجسٹریشن و لائسنسنگ کا عمل آسان بنانا ہے تاکہ وہ اپنے بزنس پوائنٹ پر بیٹھ کر آسان طریقہ کار کے تحت پراڈکٹ رجسٹریشن و لائسنس کیلئے اپلائی کر سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی ایف اے کی موبائل ایپلی کیشن کو جدید تقاضوں کے مطابق اور صارفین کے لئے آسان بنایا گیا ہے ، اتھارٹی دفاتر آنے کی بجائے اب آسان طریقہ کار کے تحت کاروباری حضرات اشیا خوردونوش کے مراکز کا لائسنس اور فوڈ پراڈکٹ کی رجسٹریشن آئن لائن حاصل کرسکتے ہیں ۔
جنرل سیکرٹری چیمبر آف کامرس اور مختلف فوڈ کمپنیوں کے نمائندوں نے آئن لائن سسٹم کے آغاز کو خوش آئند اور جعلی و ناقص خوردنی اشیا کے تدارک کیلئے اہم سنگ میل قرار دیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »