//

رمضان سے قبل منافع گیروں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، سول سوسائٹی چمن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:رمضان المبارک سے پہلے پرمٹ مافیا، منافع گیروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے.
سول سوسائٹی چمن کے رہنماء بشیر خان محمود احمد عبدالمالک عبداللہ عبدالمنان حضرت اور شراب خان نے ایک مشترکہ بیان میں رمضان مبارک سے پھیلے خود ساختہ مہنگائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے اندر چمن میں چینی ساڑھے چھ ہزار سے 8 ہزار روپے تک پہنچ چکا ہے افسوس کی بات تو یہ ہے کہ چمن کوئٹہ کے بعد بلوچستان کا دوسرا زیادہ ابادی والا ضلع ہے کافی عرصے سے چمن پر پرمٹ مافیا نے قبضہ کر رکھا ہے ضلع چمن کے لیے چینی پرمٹ پر لایا جاتا ہے افسوس کی بات تو یہ ہے کہ اب وہ چمن کی پرمٹ کی چینی بی کوئٹہ میں بھیج دیا جاتا ہے جو یہاں کے لوگوں کے ساتھ سراسر ظلم اور زیادتی ہیں کیا چمن پاکستان اور بلوچستان کا شہر نہیں ہے افسوسناک بات تو یہ ہے کہ چمن کے لیے چینی گائے بھینس خوردنی تیل وغیرہ یا تو پرمٹ پر چھوڑا جاتا ہے یا مختلف چیک پوسٹوں پر رشوت لے کر چھوڑ دیا جاتا ہے صاف بات تو یہ ہے کہ ضلع چمن ایک لاوارث ضلع بن چکا ہے چمن کے لیے چینی، بھینس، گائے ،خوردنی تیل وغیرہ لانا مشکل جبکہ سرحد پر لے جاناآسان ہے یہ کیسا قانون اور انصاف ہیں کہ ایران سے خوردنی اجناس کوئٹہ تک ا سکتا ہے مگر چمن کے لیے لانا جرم تصور کیا جاتا ہے.
کوئٹہ سے چمن یا چمن سے کوئٹہ تک چیک پوسٹوں نے رشوت خوری اور ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں کیا چمن افغانستان کا شہر ہیں کہ ہر چیز خاص کر اٹا چینی گھی اور خوردنی تیل کوئٹہ سمیت بلوچستان کے ہر شعر سے مہنگا ہے اور کوئی چیز بغیر رشوت کے نہیں ا سکتا ہے چار مہینے سے اوپر ہو گئے ہیں کے بارڈر باب دوستی بند ہیں غریب رل گئے ہیں اور دوسری طرف بدترین مہنگائی نے لوگوں کا جینا حرام کر دیا ہے ایسا لگ رہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے کوئی پرائس کنٹرول کمیٹی نہیں .
انکا مزید کہنا ہے کہ خدا کیلئے رمضان المبارک سے پہلے ذخیرہ اندوزوں منافع خوروں اور پرمٹ مافیا کے خلاف سخت ترین کاروائی کی جائے.
سول سائٹی چمن سدرن کمانڈ گورنر بلوچستان وزیر اعلی بلوچستان اور چیف جسٹس بلوچستان سے پرزور مطالبہ کرتی ہیں کہ ضلع چمن کے مسائل پر سخت سے سخت ایکشن لیا جائے اور ضلع چمن کے 10 لاکھ ابادی پر رحم کیا جائے بصورت دیگر حالات کی تمام تر ذمہ دار احکام بالا پر ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »