//

اسٹاک ایکسچینج کو تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچایا ،معیشت میں استحکام آیا اور مہنگائی میں کمی رونما ہوئی، جان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): کوئٹہ میں نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے سول سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کی ۔

پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت نے اپنے تقریباً چھ ماہ کے دور اقتدار میں تاریخی کارنامے سرانجام دیے ہیں۔ جس میں سب سے اہم سنگِ میل یا کارنامہ معیشت کو سٹیبل کرنا ہے اور ڈالر کی قیمت کو نیچے لانا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج کو تاریخ کی بلند ترین سطح تک یعنی 65 ہزار انڈیکس تک پہنچایا جس سے معیشت میں استحکام آیا اور مہنگائی میں کمی رونما ہوئی۔
صوبائی وزیر اطلاعات نے نگراں حکومت کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب سے بڑی کامیابی اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں تھی جو اسمگلنگ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ریورس ٹرانزٹ کی شکل میں ہو رہا تھا اس پر قابو پایا۔ ایرانی پیٹرول پورے ملک میں پھیل گیا تھا اس سمنگلمگ کی روک تھام کےلئے کئی احسن اقدامات اٹھائے گئے۔ ان کامیابیوں میں تمام قانونِ نافذ کرنے والے اداروں نے اپنا کردار ادا کیا۔ جان اچکزئی کا مزید کہنا تھا کہ نگران حکومت نے غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ چھ سے سات لاکھ لوگوں کو ڈیپورٹ کیا گیا اور آج بھی یہ کاروائی جاری ہے۔
نگران حکومت نے بہت ہی قلیل مدت میں اس پالیسی کو عملی جامہ پہنایا جو کہ ماضی کی حکومتیں نہیں کر سکیں تھی۔ اب ایک نئی جمہوری حکومت ذمہ داریاں سنبھال رہی ہے جس کے خدوخال ہمارے سامنے آگئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں. نگران حکومت مثبت لیگسی چھوڑ کے جا رہی ہے جس سے نئی حکومت کو آسانی ہو گی اور احسن اقدامات اٹھانے میں مدد ملے گی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »