//

مرغی کا گوشت 626 روپے کلو ہو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : مرغی کا گوشت گزشتہ روز سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہو گیا۔

گوشت کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہونے سے فی کلو قیمت 626 روپے ہو گئی۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں چار روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد فی کلو تھوک ریٹ 416 روپے ہو گیا۔

زندہ مرغی کی فی کلو پرچون قیمت 432 روپے ہو گئی جبکہ انڈوں کی قیمت 239 روپے فی درجن مستحکم رہی۔

گزشتہ مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 619 روپے تھی جبکہ زندہ مرغی کی فی کلو پرچون قیمت 427 روپے تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »