//

...

ہم دھاندلی زدہ انتخابات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں،سینیٹر طاہر بزنجو ن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماءسینیٹر طاہر بزنجو نےاپنے بیان میں کہاہے کہ بلوچستان میں حقیقی امیدواروں اور نمائندوں کو شرمناک دھاندلی سے ہرایا گیاہے

انھوں نے کہا ہے کہ ہم مبینہ دھاندلی زدہ انتخابات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، شفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی اس میں وہ مکمل طور پر ناکام ہوئے، چیف الیکشن کمشنر کیخلاف آئین شکنی کا مقدمہ قائم کیا جائے۔

ایوان بالا میں عوامی اہمیت کے حامل معاملہ پر بات کرتے ہوئے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں ہماری جماعت کے امیدواروں کو چن چن کر ہروایا گیا، ہماری پارٹی کے سربراہ سمیت دیگر ہمارے سیاسی رہنماﺅں کو بھی دھاندلی سے ہرایا گیا، بلوچستان میں پہلے ہی امن و امان کی صورتحال خراب ہے، منشات فروشوں وغیرہ کو دھاندلی سے جتوایا گیا، 8 فروری سے تاحال تمام جماعتیں دھرنے پر بیٹھی ہیں اور احتجاج کررہی ہیں، ہم دھاندلی زدہ انتخابات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.