وش ویب : مستونگ میں سردار مہراب مہم خان علی زئی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کو فوری طور پر ڈسڑکٹ اسپتال مستونگ منتقل کیا گیا، فوری طورپر فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔