//

محسن نقوی کے عوامی مفاد کے منصوبے آگے بڑھائیں گے، مریم نواز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے عوامی مفاد کے منصوبوں کو آگے بڑھائیں گے۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جاتی امرا آمد ہوئی جہاں نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان کا خیرمقدم کیا۔

ملاقات کے دوران محسن نقوی نے مریم نواز کومبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ نامزد وزیراعلیٰ پنجاب کو صوبے میں گورننس بارے اہم معاملات پر آگاہ بھی کیا۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ مریم نواز تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی پنجاب ہونا ایک روشن مثال ہے ، آپ کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں اور ہمیں پورا یقین ہے کہ آپ پنجاب میں عوامی خدمت کی نئی تاریخ لکھیں گی۔

دوسری جانب مریم نواز نے محسن نقوی کی نگران وزیراعلیٰ کے طور پر عوامی خدمات کو سراہا اور انہوں نے کہا کہ آپ کے شروع کردہ عوامی مفاد کے منصوبوں کو آگے بڑھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب اورعوام کی بھلائی کے مشن میں میری معاونت آپ کو حاصل رہے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »