//

شمالی بلوچستان میں برفباری سے سڑکیں بند اور ٹریفک میں خلل کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : صوبے بلوچستان میں محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کے نئے سلسلہ کی پیشگوئی کا الرٹ جاری ،

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیا ت نے بتایا ہے کہ مغربی ہواوں کا سلسلہ 25 فروری سے بلوچستان میں داخل ہوگا، اور 26 فروری تک ملک کے بیشتر علاقے اس سسٹم کے زیر اثر رہینگے، 25 فروری کی رات اور 26 فروری بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ،

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ چاغی، نوشکی ، خاران ، گوادر ،پنجگور ، آواران خضدار ، سبی ژوب ، شیرانی ، بارکھان، موسی خیل اور کوہلو میں بارش متوقع جبکہ قلات، کوئٹہ، زیارت، چمن ،پشین قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ میں بارش پہاڑوں پر برفباری ہوگی،

محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان میں برفباری سے سڑکیں بند اور ٹریفک میں خلل کا امکان ہے جبکہ گوادر ،کیچ پنجگور آواران میں ندی نالوں میں طغیانی کا بھی امکان ہے، تمام متعلقہ اداروں کو اس دوران الرٹ رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے، محکمہ موسمیات

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »