//

وائس چانسلر کی غیر قانونی تعیناتی نے جامعہ بلوچستان کو مالی و تعلیمی بحران میں مبتلا کردیا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، شاہ علی بگٹی، نذیر احمد لہڑی، فریدخان اچکزئی، نعمت اللہ کاکڑ اور گل جان کاکڑ نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ جامعہ بلوچستان پر غیر قانونی طور پر مسلط وائس چانسلر ڈاکٹر شفیق الرحمان کو اپنے عہدے سے سبکدوش کر دیا گیا جس نے اپنے غیر قانونی تعیناتی کے چار سالہ دور میں جامعہ بلوچستان کو سخت مالی و انتظامی اور تعلیمی بحران میں دھکیلا اور جامعہ کے اساتذہ کرام اور ملازمین کے جائز حقوق پر ڈاکہ ڈالا۔
بیان میں واضح کیا گیا کہ 24 فروری 2020 کو غیر قانونی طریقے اور وائس چانسلر کی تعیناتی کےلئے مطلوبہ شرائط کو مکمل کئے بغیر اور سرج کمیٹی کی سفارشات کے بغیر سفارش کی بنیاد پر غیرقانونی طورپر داکٹر شفیق الرحمن کو جامعہ بلوچستان پر زبردستی مسلط کیا گیا جس کے خلاف اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن نے عدالت عالیہ میں ایک آئینی پٹیشن دائر کی لیکن بدقسمتی سے عدالت عالیہ ساڑھے تین سال تک غیرقانونی طورپرمسلط وائس چانسلر کی پٹیشن کو طول دیتا رہا اور آخر میں انصاف کے برخلاف فیصلہ دیا اور واضح طور پر غیرقانونی تعیناتی کو جائز قرار دیا نتیجے میں نااہل وائس چانسلر جامعہ بلوچستان کو موقع دیا کہ وہ مذید جامعہ بلوچستان کو مالی اور انتظامی بحران میں مبتلا کردیں۔
آج صورتحال یہ ہے کہ جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام اور ملازمین اپنی بنیادی حق تنخواہ اور پنشنر سے محروم ہیں جبکہ کئی مہینوں کی بقایاجات کی ادائیگی بھی باقی ہیں۔ تشویش ناک امر یہ ہے کہ سابقہ مرکزی و صوبائی حکومت، ایچ ای سی اور موجودہ نگران حکومتوں نے مکمل طور پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی اور صوبے کی اکثر سیاسی جماعتوں نے بھی واضح طورپر مسلط وائس چانسلر کو برطرف کرنے کی سنجیدہ کوششیں نہیں کی جو ایک بڑا المیہ ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مسلسل نااہل وائس چانسلر کی غیرقانونی تعیناتی اور انکے تعلیم وصوبہ دشمن اقدامات کے خلاف آواز اٹھاتی رہی نتیجے میں گورنر و چانسلر جامعہ بلوچستان نے غیرقانونی طورپرمسلط وائس چانسلر کو 2022 کو برطرف کیا لیکن ایک بار پھر عدالت عالیہ نے انصاف کے تقاضوں کے برخلاف فیصلہ دیتے ہوئے انکو بحال کرکے موقع دیا کہ جامعہ بلوچستان کو مذید مالی و انتظامی بحران میں دھکیلے۔
آج چوکہ غیرقانونی طورپرمسلط وائس چانسلر کی سبکدوش ہوئی لیکن جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان مطالبہ کرتی ہے کہ ایک اعلی سطحی بااختیار انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر غیرقانونی طورپرمسلط وائس چانسلر کی تعیناتی میں ملوث تمام کرداروں کا تعین کرنے کے ساتھ ساتھ انکے چار سالہ دور میں کرپشن، کمیشن اور تعلیم دشمن اقدامات کی نشاندہی کر کے قرار واقعی سزا تجویز کریں۔بیان میں انکی سبکدوشی پر یوم تشکر منانے اور انکے ساتھ ساتھ انکی حواریوں کے ساتھ مکمل سماجی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »