//

مسلم لیگ ن اور پیپلزپرٹی نے سر جوڑ لئے، بلوچستان میں حکومت سازی پر مشترکہ اجلاس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان میں حکومت سازی کا معاملہ،مسلم لیگ ن بلوچستان اور پیپلز پارٹی بلوچستان کا مشترکہ اجلاس۔

اجلاس میں بلوچستان میں حکومت سازی، وزارتوں کی تقسیم سے متعلق مشاورت ہوئی۔ اجلاس میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنے اور مل کر بلوچستان کے معاملات کے حل اور صوبے کی ترقی کے لئے تمام کاوشیں بروئے کار لانے کا عزم کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں پارٹیوں کی مرکزی قیادت کی مشاورت اور فیصلوں کے مطابق صوبے میں ایک دوسرے سے بھرپور تعاون جاری رکھا جائے گا۔ اجلاس میں سابق وزرائے اعلیٰ نواب ثنا ءاللہ زہری، جام کمال خان، سرفراز بگٹی، جعفر خان مندوخیل، میر چنگیز جمالی، سربلند خان جوگیزئی، نومنتخب اراکین بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک، میر عبید گورگیج، سردار سرفراز ڈومکی، بخت محمد کاکڑ، اسفند یار کاکڑ، سردار عبدالرحمان کھیتران سمیت دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »