//

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچستان میں جاری دھرنا 14 ویں روز میں داخل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کوئٹہ میں 4 جماعتی اتحاد کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل .

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کوئٹہ میں 4 جماعتی اتحاد کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل ہوگیا جبکہ 28 فروری تک بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مظاہرے اور جلسے ہوں گے۔عام انتخابات کے بعد انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے.عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) گزشتہ 13 دنوں سے چمن کے حلقے پی بی 51 کے نتائج میں مبینہ رد و بدل پر سراپا احتجاج ہے۔اے این پی کے صوبائی صدر اصغر اچکزئی کا کہنا ہے کہ پی بی 51 کے نتائج فارم 45 کے مطابق دینے تک دھرنا جاری رہے گا۔
سیاسی جماعت نے ضلع کمپلیکس کے سامنے کنٹینرز رکھ کر شاہراہ دونوں طرف سے بلاک کر دی ہے۔احتجاجی دھرنوں کی وجہ سے مال روڈ، سٹی روڈ ، پریس کلب چوک گزشتہ 13 روز سے دونوں جانب سے ٹریفک کے لیے بند ہے۔انتخابی نتائج کے خلاف بلوچستان میں چمن اور سبی کے راستے بند ہونے سے ٹرانسپورٹرز کو مشکلات کا سامنا ہے، مال بردارگاڑیوں کی آمدورفت رکنے سے اجناس کی ترسیل رک گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »