//

بابر اور مکی آرتھر نے قومی ٹیم کی فٹنس کو ترجیح نہیں دی، محمد حفیظ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس معیار میں کمی کا ذمہ دار بابراعظم کو ٹھہرادیا۔
مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیم ٹرینر کو کھلاڑیوں کے فٹنس لیول کا اندازہ لگانے اور ایک نیا فٹنس پروگرام بنانے کی ہدایت کی تو انہوں نے انکشاف کیا کہ سابق کپتان (بابر) اور ہیڈ کوچ (آرتھر) نے انہیں 6 ماہ قبل مشورہ دیا تھا کہ فٹنس ترجیح نہیں ہے اور کھلاڑیوں کو اپنی مرضی کے مطابق کھیلنے کی اجازت دیں۔انہوں نے کہا کہ یہ جواب سن کر میں حیران رہ گیا کہ ٹیم ٹرینر کو کھلاڑیوں کے فٹنس لیول کی نگرانی نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔محمد حفیظ نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران جب کچھ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کیے گئے تو وہ 2 کلومیٹر کی دوڑ بھی مکمل نہیں کرسکے تھے، کھلاڑیوں کے جسم پر (چربی کی سطح) معمول کی حد سے ڈیڑھ پوائنٹ زیادہ تھی۔سابق کرکٹر نے کہا کہ جدید دور کی کرکٹ میں فٹنس تمام ٹیموں کیلئے اولین ترجیح ہے لیکن ہمارے یہاں نظام ہی الٹا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »