وش ویب : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سنی اتحاد کونسل میں 86 آزاد امیدواروں نے شمولیت اختیار کی ہے جبکہ مسلم لیگ ن میں 8 آزاد امیدوار شامل ہوئے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے کامیاب101 آزاد امیدواروں میں سے 96 کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ 5 آزاد امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیے گئے