//

ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے مذاکرات کی اندرونی کہانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :مسلم لیگ ن متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے گورنر سندھ کی تقرری کے لیے مان گئی۔ذرائع کے مطابق ن لیگ نے ایم کیو ایم کو گورنر سندھ سے متعلق یقین دہانی کرا دی۔ایم کیو ایم اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق معاملات بڑی حد تک طے پاگئے.ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم جس کا نام دے گی اسے گورنر سندھ مقرر کیا جائے گا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے گورنر سندھ کے لیے کامران ٹیسوری کا نام دیے جانے کا قوی امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »