//

نوکنڈی شہر کچرے کےڈھیر میں تبدیل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

نوکنڈی(یوسف):نوکنڈی میں کچروں کی بھرمار اور کوڑا کرکٹ کے انبار لگنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے

5تفصیلات کے مطابق نو کنڈی شہر میں مختلف گلیوں میں کچرے کے ڈھیر جمع ،ہوائیں چلنے سے کچرے، پلاسٹک کے تھیلے اور پرانے بوسیدہ کپڑوں کے ٹکڑےگھروں میں آجاتے ہیں .
شہر کے مختلف گلی کوچوں میں کچرے کی ڈھیر جمع ہیں کوڑا کرکٹ اور کچرہ کو ٹھکانے لگانے کی مناسب جگہ نہ ہونے کی وجہ سے لوگ جہاں خالی پلاٹ یا ویران مکان دیکھتے ہیں تو اسے کچرہ دان کی شکل میں تبدیل کرتےہیں، بوائز ہائر سیکنڈری اسکول اور نادرا کے عقب میں کچروں کی ڈھیر کا آماجگا بن چکی ہے جس سے عام راہ گیر سمیت اسکول کے بچے اساتذہ اور مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے.

پاور ہاؤس کے ساتھ لوگوں نے اپنے کچرے ڈال کر گندگی و غلاظت کا ایک بڑا منبع کھڑا کیا ہے مختلف کلیوں میں صفائی ستھرائی اور کچروں کے ڈھیر کو ٹھکانے لگانے کےلیے ایک خطیر فنڈز ریلیز کر کے شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »