//

سانحہ خانوزئی کےشہداء کیلئے 50لاکھ اور زخمی کیلئے 20 لاکھ کے پیکج کی منظوری دی جائے،آل پارٹیز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں آل پارٹیز و اہلیان کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی . انکا کہنا تھا کہ حلقہ PB47 پشین 1کاریزات برشور کے آزاد امیدوار اسفند یار کاکڑ کے انتخابی دفتر میں موجود لوگوں کو دہشت گردوں نے بم بلاسٹ نشانہ بنایا گیا۔

سانحہ خانوزئی اور اسی دن ہونے والہ سانحہ قلعہ سیف اللہ میں بھی 33 افراد شہید جبکہ درجنوں لوگ شدید زخمی ہوئے تھے۔ علاقے کے لوگوں نے زخمیوں اور شہیدوں کو پہلے THQ خانوزئی اور بعد میں سول ہسپتال کوئٹہ بھی اپنی مدد آپ کے تحت ان زخمیوں کو پہنچایا۔ اس سب سے زیادہ تکلیف ہمیں حکومت کے اس رویہ سے ہوئی کہ حکومت کے کسی افضل نے ہمارے زخمیوں کو بر وقت علاج کے لئے کوئی عملی اقدام نہیں اٹھایا اور ہمارے شہیدوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار تک نہیں کیا اور 7 دن تک شدید زخمی سول ہسپتال کوئٹہ کے مختلف وارڈوں میں بغیر علاج کے پڑے رہے۔ بڑی مشکل سے 7 دن بعد انہیں علاج کے لئے کراچی منتقل کیا .دو در جن لوگ مختلف ہسپتالوں میں ابھی تک زیر علاج ہے۔ ہونا تو یہ چائیں تھا کہ حکومت ان شدید زخمیوں کو علاج کی غرض سے CMH کوئٹہ یا آغا خان ہسپتال کراچی منتقل کرتے تو شاید ان میں سے کچھ کی جان بچ جاتی۔ حکومت وقت کی غفلت اور خاموشی اور ریاستی ادروں کی نار العدم دیہی علاقہ مکینوں کے زہنوں پر کئی سوالات نقوش کر چکی ہے.

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 7 فروری کے شہدا، خانوزئی کو شہداء پیکیج 50لاکھ روپیہ ہر شہید کے لئے اور ہر زخمی کیلئے 20 لاکھ روپیہ کی فی الفور منظوری اور شہداء کے لواحقین میں تمام یتیم بچوں کے تعلیمی اخراجات، اعلی تعلیم مکمل ہونے تک حکومت وقت اپنے ذمے لیں۔ اور علاوہ اس کے شہداء کے خاندان میں سے ہر خاندان سے ایک شخص کو سرکاری ملازمت کا بندو بست کیا جائے۔ مین CPEC روڈ پر روزانہ جو شدید حادثات ہوتے رہتے ہیں وہاں بھی THQ خانوزئی میں ٹراما سینٹر کا قیام عمل میں لایا جائے۔ دہشت گردی کے اس واقعے کی بھی انکوائری کی جائے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »