//

علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت منظور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں علی امین عدالت میں پیش ہوئے۔
دورانِ سماعت علی امین گنڈا پور کے وکیل نے کہا کہ اسلام آباد میں درخواست گزار کے خلاف اور بھی ایف آئی آر درج ہیں اس پر چیف جسٹس ابراہیم خان نے ریمارکس دیے کہ یہ تو کافی پرانی ایف آئی آر ہے۔علی امین کے وکیل نے کہا کہ ہمیں اس کا پتا نہیں تھا کہ یہ ایف آئی آر بھی درج ہے۔
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا دیگر ایف آئی آرز میں بھی ضمانت پر ہیں؟ اس پر وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ جی 26 مقدمات میں ضمانت پر ہیں۔بعد ازاں عدالت نے علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت منظور کرلی اور انہیں ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »