//

فچ نے پاکستان کی معاشی درجہ بندی پر رپورٹ جاری کردی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : فچ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال آئی ایم ایف پروگرام میں پیچیدگی کرسکتی ہے، پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام مارچ میں ختم ہو رہا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرسکتا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ فروری 2024 میں پاکستان کے خالص زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں، فروی 2023 میں پاکستان کے خالص زرمبادلہ کے ذخائر 2.9 ارب ڈالر تھے۔فچ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کو بیرونی فنڈنگ کی ضرورت ہے، آئندہ چند ماہ میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوسکتے ہیں۔ نئی حکومت کو فوری طور پر امدادی اداروں سے فنڈنگ کی ضرورت ہوگی۔انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواروں نے بہتر کارکردگی پیش کی، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی مخلوط حکومت بنانے میں مصروف ہیں۔ نئی حکومت کےلیے آئی ایم ایف سے پروگرام ایک چیلنج ہوگا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ غیر یقینی سیاسی صورت حال آئی ایم ایف کے پروگرام میں تاخیر کا سبب بن سکتی ہے، امدادی اداروں اور ملکوں سے فنڈنگ میں تاخیر سے اصلاحات کا عمل متاثر ہوسکتا ہے۔فچ نے امید ظاہر کی کہ نئی منتخب حکومت فوری طور پر آئی ایم ایف سے رابطہ کرے گی، اگر تحریک انصاف اقتدار سے کنارہ کش رہی تو عوام میں مزید مستحکم ہوسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »