//

بابراعظم پاکستان سپر لیگ میں3000 رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے پاکستان سپر لیگ میں تاریخ رقم کردی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اتوار کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں بابراعظم پی ایس ایل میں 3000 رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔
بابراعظم نے یہ تاریخی سنگ میل 80 سے زائد اننگز میں انجام دیا۔ انہوں نے پی ایس ایل میچز میں 44.83 کی شاندار اوسط سے مجموعی طور پر 3004 رنز بنائے ہیں۔
اتوار کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ میں بابراعظم نے 42 گیندوں پر 68 رنز بنائے تاہم اسکے باوجود انکی ٹیم میچ نہیں جیت سکی۔
پشاور زلمی 207 رنز کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بناسکی۔
بابراعظم کے پی ایس ایل کیریئر میں 29 نصف سنچریاں اور ایک سنچری شامل ہے۔
پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی
بابر اعظم: 3004
فخر زمان: 2381
شعیب ملک: 2082

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

احسن اقبال سے ملاقات، نیشنل پاور گرڈ سے بلوچستان میں منصوبوں پر لاگت کم ہو گی، چینی مائننگ کمپنی

وش ویب:اسلام آباد/ کوئٹہ(یو این اے )وفااقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے…

پاکستانی انیمیٹڈ فلم “دی کرانیکلز آف عمر وعیار ” کانز فلم فیسٹیول میں آن لائن پیش کی جائیگی

وش ویب:پاکستانی تھری ڈی پراڈکشن ہاؤس کانز فلم فیسٹیول میں اپنی تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچر…

ثانیہ مرزا کو اب نکاح کرلینا زچاہیے،نبیل ظفر

وش ویب:پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار…

پی ایس ایل2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ

وش ویب : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )…

برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی

وش ویب:برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی۔ برازیل کو فیفا کانگریس…

Translate »