//

کمشنر راولپنڈی نے بہت بڑا قدم لیا ہے، خراج تحسین پیش کرتے ہیں، علی محمد خان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے بہت بڑا قدم لیا ہے، خراج تحسین پیش کرتے ہیں.

ان کاکہناتھا کہ جب حق آتا ہے تو باطل مٹ جاتا ہے، آج حق سامنے آرہا ہے، کمشنر نے یہ تاثر غلط ثابت کیا کہ بیوروکریسی میں کوئی دم نہیں۔علی محمد خان نے کہا کہ حق پرست لوگ موجود ہیں، آپ ایک وقت تک کسی کو دبا سکتے ہیں، ہمارا مینڈیٹ چرایا گیا، فارم 45 کچھ اور 47 کچھ اور کہانی سنا رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جہاں ان کا بس چلا انہوں نے سیٹیں چرائی ہیں، ہمارا مطالبہ بہت سادہ ہے چیف جسٹس ازخود نوٹس لیں، الیکشن کمیشن اپنی غلطی درست کرے، ہمیں ہمارا مینڈیٹ واپس دے۔

علی محمد خان نے کہا کہ ہماری 170 سے زیادہ سیٹیں بنتی ہیں، ہمارا مینڈیٹ واپس دیا جائے، محسن نقوی پر ہمیں اعتماد نہیں ان کے نیچے تو یہ سب کچھ ہوا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ رنجیت سنگھ نے اتنا ظلم نہیں کیا ہوگا جتنا محسن نقوی نے کیا ہے، پی ٹی آئی کے کارکن پُرامن رہیں، سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔علی محمد خان نے کہا کہ یہ پہلا الیکشن ہے جس میں امیدوار کو آر او آفس میں بیٹھنے نہیں دیا گیا، اگر آپ غلط کام نہیں کررہے تھے تو آر او آفس سے نکال کیوں رہے تھے، بجائے اپنی غلطی ٹھیک کرنے کے آج سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا گیا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »