//

ٹیسٹ کھیلنے سے انکار، پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔
پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ دورہ آسٹریلیا 24-2023 کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے سے ان کے انکار کی تحقیقات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔
پی سی بی کی ایک کمیٹی کی طرف سے مکمل سماعت کے عمل کے بعد اور معاملے میں شامل تمام اسٹیک ہولڈرز کے خیالات کو مدنظر رکھتے ہوئے حارث کا سینٹرل کنٹریکٹ یکم دسمبر 2023 سے ختم کر دیا گیا ہے اور انہیں 30 جون 2024 تک کسی بھی غیر ملکی لیگ میں کھیلنے کی این او سی جاری نہیں کی جائےگی۔
پی سی بی انتظامیہ نے 30 جنوری 2024 کو انصاف کے اصولوں کے مطابق حارث کو سماعت کا موقع فراہم کیا تھا تاہم ان کا جواب غیر تسلی بخش پایا گیا۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہے، کسی بھی طبی رپورٹ یا معقول وجہ کی عدم موجودگی میں پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بننے سے انکار سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اپریل 2024 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 49 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔

وش ویب : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپریل 2024 کے کرنٹ اکاؤنٹ اور بیرونی…

احسن اقبال سے ملاقات، نیشنل پاور گرڈ سے بلوچستان میں منصوبوں پر لاگت کم ہو گی، چینی مائننگ کمپنی

وش ویب:اسلام آباد/ کوئٹہ(یو این اے )وفااقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے…

پاکستانی انیمیٹڈ فلم “دی کرانیکلز آف عمر وعیار ” کانز فلم فیسٹیول میں آن لائن پیش کی جائیگی

وش ویب:پاکستانی تھری ڈی پراڈکشن ہاؤس کانز فلم فیسٹیول میں اپنی تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچر…

ثانیہ مرزا کو اب نکاح کرلینا زچاہیے،نبیل ظفر

وش ویب:پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار…

پی ایس ایل2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ

وش ویب : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )…

Translate »