//

الیکشن کو متنازع بنانے والے قوم کے خیر خواہ نہیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ الیکشن کو متنازع بنانے والے قوم کے خیر خواہ نہیں،پرامن الیکشن کے بعد رات کے اندھیرے میں نتائج تبدیل کرکے مرضی کے لوگوں کو کامیاب بناکر قوم کو ایک بارپھر احتجاج پر مجبور کر دیا ہے.الیکشن میں مداخلت ،نتائج تبدیل کرنے والوں کو سب جانتے ہیں، اب زبردستی نتائج قبول کرنے کیلئے دباؤ ڈالے جارہے ہیں ۔ کراچی کی عوام سے بلدیاتی الیکشن میں بھی مینڈیٹ چوری کیا گیا ، اب پھر ناکام ،بوری بند لاشوں کا دھندہ کرنے والے دہشت گردوں کو کراچی کے عوام پر مسلط کیا جا رہا ہے ۔

قوم کو پی ڈی ایم پارٹ کی حکمرانی تباہ وبرباد کریگی. مہنگائی ،قرضے، بدامنی اور بدعنوانی میں مزید اضافہ ہوگا .انہوں نے کہاکہ ملک بھر میں جماعت اسلامی پر عوام نے بھر پور اعتمادکرکے جیتوادیا ،مگر مقتدرقوتوں نے سازش کرکے عوامی اعتماد کے باوجود ہرادیا ،جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ کراچی اورملک بھر میں عوام نے جماعت اسلامی پر اعتماد کیا ،مگر کچھ قوتیں بیرون ملک آشیر بادسے جماعت اسلامی کاپارلیمنٹ سے راستہ روکنے ،حکومت میں شامل کرنے کاراستہ روک رہی ہے ۔ جماعت اسلامی کسی کی غنڈہ گردی قبول نہیں کریگی. اس دھاندلی ،ظلم وجبر ،لاقانونیت کے خلاف کل جمعہ کوحکمرانوں کے شہر اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا دیگی ۔کھلی دھاندلی کے خلاف پورابلوچستان سراپااحتجاج ہے، جماعت اسلامی بھی اس احتجاج میں شامل ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »