//

وزارت اعلیٰ سے الگ ہونے کے بعدمحسن نقوی قومی کرکٹ ٹیم کے معاملات دیکھیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی وزارت اعلیٰ کی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے معاملات دیکھیں گے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی مینجمنٹ کے حوالے سے مشاورت کریں گے تاہم ذاتی طور پر محسن نقوی غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کے حق میں ہیں۔
چیئرمین محسن نقوی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ایک مضبوط ٹیم مینجمنٹ بنانا چاہتے ہیں اور وہ کرکٹ معاملات پر سابق کرکٹرز سے مشاورت کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ دو روز قبل محسن نقوی نے تبدیلیوں کے حوالے سے دو ٹوک بتا دیا تھا، انہوں نے کہا تھا کہ جو آتا ہے وہ اپنی کابینہ تو لاتا ہے، ان کا سارا فوکس ان دنوں پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر ہے۔
چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل کی تشہیری مہم مؤثر انداز میں چلانے کے احکامات دے دیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اپریل 2024 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 49 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔

وش ویب : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپریل 2024 کے کرنٹ اکاؤنٹ اور بیرونی…

احسن اقبال سے ملاقات، نیشنل پاور گرڈ سے بلوچستان میں منصوبوں پر لاگت کم ہو گی، چینی مائننگ کمپنی

وش ویب:اسلام آباد/ کوئٹہ(یو این اے )وفااقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے…

پاکستانی انیمیٹڈ فلم “دی کرانیکلز آف عمر وعیار ” کانز فلم فیسٹیول میں آن لائن پیش کی جائیگی

وش ویب:پاکستانی تھری ڈی پراڈکشن ہاؤس کانز فلم فیسٹیول میں اپنی تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچر…

ثانیہ مرزا کو اب نکاح کرلینا زچاہیے،نبیل ظفر

وش ویب:پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار…

پی ایس ایل2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ

وش ویب : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )…

Translate »