//

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مفت ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہاسپٹلیٹی باکس اور مفت ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند کر دیا۔

ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے وی آئی پی اور ہاسپٹلیٹی باکس کے ٹکٹ بھی فروخت کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں اور پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تمام میچز کے لیے بھی انتظامیہ کو مفت ٹکٹس دینے سے روک دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں اسپیشل باکسز ختم کردیے گئے ہیں اور اسپیشل باکسز کے ٹکٹس فروخت کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے رواں سیزن میں سیکیورٹی اور انتظامی امور کی مد میں 25 کروڑ روپے بچا لیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم میں چئیرمین آفس کی تزئین و آرائش کا شروع کیا گیا ہے جس کے اخراجات نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی خود اٹھائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ممتاز بلوچ 2022کو تیسری مرتبہ لاپتہ ہوئے، جلد بازیاب کیا جائے، بھانجی بانڑی بلوچ

وش ویب : بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا…

نصیر آباد میں قبائلی جھگڑوں نے ناسور کی شکل اختیار کر لی ہے، رپورٹ

وش ویب :نصیر آباد ڈویژن میں قبائیلی جھگڑوں نے ناسور کی شکل اختیار کر چکا…

کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں 19اور 20مئی کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

وش ویب :کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری…

محکمہ فشریز بلوچستان نے یکم مئی سے 31جولائی تک مچھلیوں کے شکار پر پابندی عائد کر دی

وش ویب : محکمہ فشریز اینڈ کوسٹل ڈیویلپمنٹ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری…

Translate »